اسلام پورہ،سکول میں جنریٹر پھٹ گیا،خوفناک آتشزدگی

اسلام پورہ،سکول میں جنریٹر پھٹ گیا،خوفناک آتشزدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)اسلام پورہ کے علاقہ میں مقامی سکول کی چھت پر رکھا جنریٹر اچانک زور دار دھما کے سے پھٹ گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ امدادی ٹیموں نے آ گ پر قابو پا لیا ،بتا یا گیا ہے کہ اسلام پورہ کے علاقہ حیدر روڈ میں واقعہ نجی سکول میں چھت پر رکھا جنریٹر اچاک زور دار د ھما کے سے پھٹ گیا جس کے باعث علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جنھوں نے ایک گھنٹے بعد آ گ پر قابو پا لیا کسی بھی جا نی نقصان کی اطلاع نہ تھی۔

مزید :

علاقائی -