عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایچ او گجرپورہ کو شوکاز نوٹس،3سب انسپکٹرزکے وارنٹ گرفتاری

عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایچ او گجرپورہ کو شوکاز نوٹس،3سب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج فیصل محمود میر نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایچ او گجرپورہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیاجبکہ فاضل جج نے اسی تھانے کے 3سب انسپکٹرزکے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔عدالت میں قتل کا ایک کیس سرکار بنام محمد شفیق زیر سماعت ہے جس میں عدالت نے ایس ایچ او کو مال مقدمہ پیش کرنے کا حکم دیا تھا، عمل درآمد نہیں ہوا ۔
عدالتی حکم

مزید :

علاقائی -