قائم مقام سیکرٹری اطلاعات پنجاب جہانگیر انور کی تعیناتی چیلنج

قائم مقام سیکرٹری اطلاعات پنجاب جہانگیر انور کی تعیناتی چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )قائم مقام سیکرٹری اطلاعات پنجاب جہانگیر انور کی تعیناتی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی ہے، عدالت نے چیف سیکرٹری سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس شاہد وحید نے شہری عمران علی کی درخواست پر سماعت شروع کی تو درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ قائم مقام سیکرٹری اطلاعات پنجاب کے پاس ڈی جی پر آرکا اضافی چارج بھی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق کسی بھی سرکاری افسر کو طویل عرصے تک ایڈیشنل چارج نہیں دیا جا سکتا ۔
تعیناتی چیلنج

مزید :

علاقائی -