صوبائی دارالحکومت ، لاکھوں کی ڈکیتی ، راہزنی اور چوری کی متعدد واردتیں ، مزاحمت پر ایک شہری زخمی

صوبائی دارالحکومت ، لاکھوں کی ڈکیتی ، راہزنی اور چوری کی متعدد واردتیں ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) صو با ئی دا ر الحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ افسران کی عد م د لچسپی کے باعث ڈا کو ؤ ں کے لئے ہر بنس پو ر ہ رو ڈ ڈ کیتی کا فیورٹ پوائنٹ بن گیا ۔ ڈاکو ؤ ں نے شہر ی سے نقد ی اور مو ٹر سائیکل چھین لی مزا حمت کر نے پر تشد د کا نشانہ بنا یا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ ہر بنس پو ر ہ صحا فی کو لو نی کے قریب دو مو ٹر سائیکل پر سوار چا ر ڈاکوؤ ں نے شہر ی سلمان سے گن پوائنٹ پر ایک عدد موٹر سائیکل اور 35 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ را ت گئے ایف آئی آر در ج نہ ہوسکی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق فیصل ٹا ؤ ن کے علا قے میں دانش کے گھر میں دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر4لا کھ 10ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔مز نگ کے علا قہ میں فا روق کے گھر میں فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔چو کی غا لب ما ر کیٹ کے علا قہ میںآ صف کی فیملی سے2 لاکھ 25ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔نو اب ٹا ؤ ن میں مسعو د کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ50ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،ٹا ؤ ن شپ میں شہبا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 35ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے۔علاوہ ازیں با دامی با غ میںیو سف،کا ہنہ میں شبیر کی گاڑیاں اور ما ڈل ٹاؤن میں سر ور،راوی روڈ میں جمیل،نو لکھا کے علا قہ میں مبین اورڈیفنس اے میں فا روق اعو ان کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -