ایل ڈی اے جیل روڈ پر 41منزلہ ’’ ٹاور ‘‘بنائے گا

ایل ڈی اے جیل روڈ پر 41منزلہ ’’ ٹاور ‘‘بنائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنر ل ر پو رٹر )ایل ڈ ی اے نے جیل رو ڈپر 41منزلہ عما رت کی تعمیر کا منصو بہ تیا ر کر لیا ہے ۔ جس کا نا م ایل ڈی اے ٹاور ر کھا گیا ہے کہ عما رت 11کینا ل 7مر لہ پر محیط ہو گئی ۔ جس پر لا گت کا تخمینہ ساڑھے 3ارب رو پے لگا یا گیا ہے ۔ جس کاڈیزا ن ایل ڈی اے کی ر جسٹررڈکنسلٹنٹ فر م سے تیا ر کروادیا گیا ہے ۔یہ عما رت واسا کے پرا نے د فتر واقع جیل رو ڈ پر تعمیر کی جا ئے گئی ۔ اس پلا ٹ کی مالیت ایک ارب رو پے ہے ۔ ایل ڈی اے پراویٹ تعمیرا تی کمپنی کو دے کر اس پر عما رت تعمیر کروا ئے گا ۔عما رت کے 25فیصد حصہ ایل ڈی اے کی ملکیت ہو گا ۔عما رت میں4بیسمنٹ ہو گئے جو پا ر کنگ کے لئے استعما ل ہو گئے ۔فلو ر نمبر 3سے 37تک میں د فا تر اور د یگر اپار ٹمنٹس تعمیر ہو گئے ۔38فلو ر پر 5سٹا ر ہو ٹل قائم کیا جا ئے گا ، جبکہ 39فلو ر نیو گیلر ی کے لئے ا ستعما ل ہو گا ۔ذرا ئع کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے نے اس عما رت کی تعمیر اور پراویٹ فر م سے تعمیر کا موادہ کر لیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -