وزیراعظم کو سونے کا تاج پہنا یا گیا

وزیراعظم کو سونے کا تاج پہنا یا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدر آباد(صباح نیوز)حیدر آباد کے ایک مقامی تاجر کی طرف سے وزیراعظم کو حیدر آباد آمد پر سونے کا تاج پہنا یا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرکے روز وزیر اعظم میاں نواز شریف حیدر آباد پہنچے تو ان کا زبر دست استقبال کیا گیا ا س دوران انہیں انتہا ئی دیدہ زیب سونے کا تاج پہنا یا گیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف حیدرآباد میں مسلم لیگنکے ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے حیدرآباد پہنچے تھے۔حیدرآباد آمد پر سندھ کے گورنر محمد زبیر نے ایئر پورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر عارف کرمانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -