شریف خاندان الیکشن خریدنے کی کوشش کررہا ہے،عمران خان

شریف خاندان الیکشن خریدنے کی کوشش کررہا ہے،عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کو زیادہ گیس دیکر شریف خاندان الیکشن خریدنے کی کوشش کررہا ہے۔ ٹوئٹر پر پیغام میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کو زیادہ گیس کی فراہمی شریف خاندان کی الیکشن خریدنے کی کوشش ہے اور اس اقدام سے چھوٹے صوبوں سے ناانصافی ہوگی۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی طرف سے 97 سکیموں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پنجاب کو گیس کی فراہمی بھی شامل ہے۔

مزید :

صفحہ اول -