بٹ خیلہ ،محکمہ پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے مابین اختیارات کی جنگ

بٹ خیلہ ،محکمہ پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے مابین اختیارات کی جنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)محکمہ پولیس اورمحکمہ ٹرانسپورٹ کے مابین اختیارات کی جنگ صوبائی حکومت کی جانب ضلع مالاکنڈکاواحدڈرائیونگ لائسنس افس میں موٹرکاراورایل ٹی وی کے لائسنس بندصرف ایچ ٹی وی لائنس کی اجازت عوام سراپااحتجاج صوبائی حکومت فوری طورپرمالاکنڈ میں افس میں عوام کی سہولت کیلئے موٹرکاراورایل ٹی وی کے لائسنس سے پابندی اٹھایا جائے عوامی حلقو ں کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطابق موجودہ صوبائی حکومت نے یہاں کوفوری سہولیات کی فراہمی کیلئے ضلع مالاکنڈکے صدرمقام بٹ خیلہ میں عوام کوڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے افس کاقیام عمل میں لاگیاہے مگرتین سال بعد محکمہ پولیس اورمحکمہ ٹرانسپورٹ کے مابین لائسنس بنوانے میں اختیارات کی جنگ کی وجہ سے صوبائی حکومت نے مالاکنڈمیں ایچ ٹی وی لائسنس بنوانے کے علاوہ موٹرکاراورایل ٹی وی لائسنس بنوانے پرپابندی عائد کردی ہے جس کی وجہ سے یہاں کے عوام سراپااحتجاج بن گئے اورمطالبہ کیاہے کہ مالاکنڈمیں پولیس کے بجائے لیویز اہلکارریگولرپولیس کے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں لہذاصوبائی حکومت یہاں کے کمانڈنٹ کواختیارات دیکرموٹرکاراورایل ٹی وی کے لائسنس پرپابندی کوفوری طورپرہٹایاجائے اوریہاں کے غیورعوام کواحتجاج کرنے پرمجبورنہ کیاجائے۔