رستم میں ڈاکوؤں کا راج ،عوام کی نیندیں حرام

رستم میں ڈاکوؤں کا راج ،عوام کی نیندیں حرام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رستم(نمائندہ پاکستان) رستم میں ڈاکو راج ، عوام کی نیند یں حرام ، واقعات کے مطابق گزشتہ شام نماز عشاء کے بعد رستم بونیر اڈہ میں نامعلوم ملزم نے یوسفزئی میڈیکل سٹور کے دروازے کو توڑکر اند دراز سے مبلغ 5ہزار روپے لے اڑے قابل رحم بات یہ ہے کہ صوبائی حکومت اپنی حکومت میں سے سے پولیس کی رٹ ہی قائم نہیں کی ۔ یہی وجہ ہے کہ رستم اور نواحی علاقوں میں شام ہوتے ہی ڈاکو ؤں اور رہزنوں کا راج شروع ہوتا ہے سفید پوس عوام شام اور عشاء کی نماز رہزنوں اور ڈکیتوں کی وجہ سے گھروں میں ادار کرتے ہیں ادھر پولیس اسٹیشن کے ناک کے نیچھے سر عام میڈیکل سٹور پر ڈاکہ ڈالنے سے پورے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلی ہوئی ہے