حاجی عبدالعزیز وزیر آبائی قبرستان میں سپرد خاک

حاجی عبدالعزیز وزیر آبائی قبرستان میں سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر )حاجی عبدالعزیز وزیر ریٹائرڈ ڈائریکٹر کالجز خیبر پختونخوا جو بقضائے الٰہی وفات پاچکے تھے کوگزشتہ روزانکے آبائی گاؤں عظیم کلہ میں سپردخاک کیاگیا۔سوگواران میں بھائی سرجن ڈاکٹرمحمدعزیزوزیر اورپسران عامرالیاس وادریس شامل ہیں۔