پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کا نوٹس لیا جائے ،محمود الرحمان درانی

پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کا نوٹس لیا جائے ،محمود الرحمان درانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (پ ر) پشاور کے شہری محمود الرحمان درانی نے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اور آئی جی سے مطالبہ کیا کہ پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کا نوٹس لیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا راستہ اختیار کرونگا،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پشاور کے شہری محمود الرحمان درانی نے بتایا کہ نجی دفتر میں دستاویزات کے معاملے پر ساتھی زاہد اقبال کے معمولی تکرار ہوئی جس پر زائد اقبال اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے دھمکیاں دلوا رہا ہے جس کا نوٹس لیا جائے ۔