پشاور پریس کلب کے صدر کی مشتاق احمد غنی کی والدہ کی وفات پر تعزیت

پشاور پریس کلب کے صدر کی مشتاق احمد غنی کی والدہ کی وفات پر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( سٹاف رپورٹر )پشاورپریس کلب کے صدرعالمگیرخان نے صوبائی مشیر برائے اطلاعات و اعلی تعلیم مشتاق احمدغنی کی والدہ کی وفات پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کی۔عالمگیرخان نے مشتاق احمدغنی کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ عالمگیرخان کی قیادت میں پریس کلب کے وفدنے غمزدہ لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیااور مرحومہ کی مغفرت اور غمزدہ خاندان کے لئے صبر و استقامات کی دعا بھی کی۔