تخت بھائی ،عربی کلی خوڑ سے نوجوان کی نعش برآمد

تخت بھائی ،عربی کلی خوڑ سے نوجوان کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھائی ( نامہ نگار) تخت بھائی کے نواحی علاقے عربی کلی خوڑ سے 25سالہ لاوارث شخص کی لاش ملی ہے ۔ جسے پوسٹ مارٹم کے بعدٹی ایم اے تخت بھائی کے انتظامیہ نے لاوارث امانتاً سپرد خاک کر دیا گیا۔ پوسٹ مارٹم میں متوفیکے جسم پر تشدد یاگولی کا کوئی نشان نہیں پایا گیا۔ ان کے نسوار ی رنگ کے کپڑے ، نسواری گرم بنیان اور آسمانی کلرکے پلاسٹک بوٹ پہنے ہوئے ہیں ۔ اس سلسلے میں ان کے رشتہ دار لواحقین پولیس چوکی سری بہلو ل کے انچارج جاوید علی خان موبائل نمبر: 0345-9341255 ،تھانہ تخت بھائی فون نمبر : 0937-551001پر رابطہ کریں۔