تخت نصرتی میں نوجوان نے پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

تخت نصرتی میں نوجوان نے پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرک ( بیورو رپورٹ ) تخت نصرتی میں جوان نے پھند اڈال کر زندگی کا خاتمہ کر دیا ‘ تفصیلا ت کے مطابق میر پیاؤ خان ولد الف خان سکنہ کاس محلہ اشرف خیل تخت نصرتی نے پھند اڈال کر اپنے زندگی کا چراغ گل کر دیا ‘ خود کشی کی وجاہات معلوم نہ ہو سکی مرحوم کو تخت نصرتی ہسپتال لایا گیا پوسٹ مارٹم کے بعد گھر لے جایا گیا ۔