مٹھائی میں منشیات چھپا کر بحرین سمگل کرنیوالا ملزم گرفتار

مٹھائی میں منشیات چھپا کر بحرین سمگل کرنیوالا ملزم گرفتار
مٹھائی میں منشیات چھپا کر بحرین سمگل کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایئر پورٹ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کر لی ۔ملزم نے 1کلو ہیروئن مٹھائی میں چھپا رکھی تھی جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ریاض نامی مسافر بحرین جانے کی کوشش کر رہا تھا کہ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پرسامان کی تلاشی لی جس میں سے 1کلو ہیروئن برآ مد ہوئی جس پر اسے گرفتار کر کے تفتیش کی جا رہی ہے ۔

خواجہ سعد رفیق نے ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کا تعین کر دیا ،ایسی بات کہہ دی کہ جانکر آپ بھی حیران رہ جائیں گے 

ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نجی پرواز کے ذریعے بحرین جانے کی کوشش کر رہا تھا تاہم ابھی تک یہ بات سامنے نہیں آسکی کہ ریاض کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے ۔ ملزم سے تفتیش جاری ہے ۔