اسرائیل نے بھارت کو لڑاکا ڈرون طیارے فروخت کرنے کی پیشکش کردی

اسرائیل نے بھارت کو لڑاکا ڈرون طیارے فروخت کرنے کی پیشکش کردی
اسرائیل نے بھارت کو لڑاکا ڈرون طیارے فروخت کرنے کی پیشکش کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(این این آئی)بھارت لڑاکا ڈرون طیاروں کے حصول کے لیے امریکا کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی طرف بھی دیکھ رہا ہے،اسرائیل نے بھارت کو اپنے لڑاکا ڈرون طیارے ایٹن اور ہیرون فروخت کرنے کی پیش کش کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا خیال ہے کہ مستقبل کے جنگی تنازعات براہ راست لڑائی کے بجائے لانگ رینج ہتھیار زیادہ اہم کردار ادا کریں گے۔بھارت ڈرون طیاروں کے حصول کے لیے امریکا کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی طرف بھی دیکھ رہا ہے اور پریڈیٹر یا ہیرون ڈرون طیاروں میں سے کسی ایک کی خریداری کا ارادہ رکھتا ہے۔

’میں جہاز میں بیٹھی ہوئی تھی کہ اچانک ساتھ بیٹھی لڑکی نے ایسا شرمناک ترین کام کردیا کہ میں۔۔۔‘ جہاز میں سفر کرنے والی خاتون کے ساتھ لڑکی نے ہی ایسا کام کردیا کہ جان کر مَرد بھی شرما جائیں