اداکارہ شانزہ اور لیلیٰ صدیقی کی سٹیج ڈرامہ کے سیٹ پر لڑائی

اداکارہ شانزہ اور لیلیٰ صدیقی کی سٹیج ڈرامہ کے سیٹ پر لڑائی
اداکارہ شانزہ اور لیلیٰ صدیقی کی سٹیج ڈرامہ کے سیٹ پر لڑائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آئی این پی) اداکارہ شانزہ اور لیلیٰ صدیقی کی سٹیج ڈرامہ کے سیٹ پر لڑائی ہو گئی، لیلیٰ صدیقی نے شانزہ کو کھری کھری سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے باری تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامہ ربا عشق نہ ہو وے میں دونوں اداکارائیں پر فرام کر رہی ہیں جہا ں لیلیٰ صدیقی نے کسی بات پر ساتھ اداکار نعیم شوکی کو جگت ماری تو اس پر شانزہ بغیر کسی وجہ سے کے طیش میں آگئی اور دونوں میں تو تکار شروع ہو گئی جو بڑھتی گالم گلوچ میں بدل گئی ، ڈرامہ کے ڈائریکٹر اور ہدایتکار لالہ شہزاد نے دونوں کو سمجھا کر معاملہ ٹھنڈا کر دیا۔

مزید :

تفریح -