آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دنیا کاسفر کرتی ہوئی پاکستان پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دنیا کاسفر کرتی ہوئی پاکستان پہنچ گئی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دنیا کاسفر کرتی ہوئی پاکستان پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ورلڈ ٹور کرتی ہوئی پاکستان پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق جون کے مہینے میں شرو ع ہونے والے میگا ایونٹ کی ٹرافی دنیاکا سفر کرتے ہوئے سری لنکا کے شہر کولمبو سے پاکستان پہنچ گئی ہے جو کہ تین دن تک پاکستان میں رہے گی،ٹرافی کو ایدھی سنٹر اور موہتی پیلس لے جایا گیا۔چیمپئزٹرافی کا افتتاحی میچ یکم جون کو میزبان انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان اپنا پہلا میچ 4 جون کو بھارت کیخلاف برمنگھم میں کھیلے گا۔

’میں جہاز میں بیٹھی ہوئی تھی کہ اچانک ساتھ بیٹھی لڑکی نے ایسا شرمناک ترین کام کردیا کہ میں۔۔۔‘ جہاز میں سفر کرنے والی خاتون کے ساتھ لڑکی نے ہی ایسا کام کردیا کہ جان کر مَرد بھی شرما جائیں

مزید :

کھیل -