دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دمبولا (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکا نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان
میچ کیلئے سری لنکا کی ٹیم میں دنوشکا گوناتھیلاکا، اوپل تھرنگا، کوشل مینڈس، دنیش چندی مل، اسیلا گونارتنے، ملیندا سری وردنا، تھیسارا پریرا، دلروان پریرا، سورنگا لکمل، نووان کلاسیکرا اور نووان پرادیپ شامل ہیں۔

خلع کے بعد نور کے شوہر بھی میدان میں آ گئے۔۔۔ ایسی بات کہہ دی کہ اداکارہ شرمندہ ہو جائیں گی
بنگلہ دیش کی ٹیم میں تمیم اقبال، سومیا سرکار، صابر رحمان، مشفیق الرحیم، شکیب الحسن، مصدق حسین، محمود اللہ، مہدی حسن میراز، مشرفی مرتضیٰ، تسکین احمد اور مستفیض الرحمان شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -