افغانستان میں کرپشن پر سینئر جنرل کو گرفتار کرلیا گیا

افغانستان میں کرپشن پر سینئر جنرل کو گرفتار کرلیا گیا
افغانستان میں کرپشن پر سینئر جنرل کو گرفتار کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(صباح نیوز)افغانستان میں بدعنوانی کے الزام میں ایک سینئر جنرل کو گرفتار کیا گیا ہے۔وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ میجر جنرل محمد معین فقیر کو انسداد بدعنوانی و انصاف مرکز کی طرف سے عائد کئے گئے الزامات کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے اور انہیں ہلمند صوبے کے نواحی علاقے میں دھوکہ دہی اور بدعنوانی کی کارروائیوں کے خلاف اقدامات کرنے کے سلسلے میں تعینات کیا گیا تھا۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان