’تم نے اکیلے ہی مجھے۔۔۔‘ بیگم کیلئے لکھا پیغام آدمی نے غلطی سے دفتر میں کام کرنے والے دوست کو بھیج دیا، اس میں کیا لکھا تھا؟ دیکھ کر بیچارے کے واقعی اوسان خطا ہوگئے

’تم نے اکیلے ہی مجھے۔۔۔‘ بیگم کیلئے لکھا پیغام آدمی نے غلطی سے دفتر میں کام ...
’تم نے اکیلے ہی مجھے۔۔۔‘ بیگم کیلئے لکھا پیغام آدمی نے غلطی سے دفتر میں کام کرنے والے دوست کو بھیج دیا، اس میں کیا لکھا تھا؟ دیکھ کر بیچارے کے واقعی اوسان خطا ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (نیوز ڈیسک) ٹیکسٹ میسج بھیجتے وقت غلطی ہوجائے تو یہ کسی غیر متعلقہ شخص کو بھی جاسکتا ہے اور بعض اوقات تو کوئی بہت غلط میسج کسی انتہائی غلط شخص کو بھی چلا جاتا ہے۔ ایک ایسا ہی افسوسناک واقعہ ایک کمپنی کے منیجر کے ساتھ پیش آیا جس نے اپنی بیوی کے لئے لکھا گیا زہر آلود میسج غلطی سے اپنے ماتحت کو بھیج دیا۔

’جومردفحش فلمیں دیکھتے ہیں وہ شادی کے بعد۔۔۔‘سائنسدانوں نے راز سے پردہ اٹھادیا

دی مرر کی رپورٹ کے مطابق ٹویٹر صارف حمزہ ہینڈرکس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ان کے باس کی جانب سے ایک میسج موصول ہوا جس میں لکھا تھا ”کہ تم مجھے بے حد غصہ دلارہی ہو، کسی بھی اور شخص سے زیادہ جس سے میں آج تک ملا ہوں۔ تنہا تم ہی میری زندگی برباد کررہی ہوں“ حمزہ کا کہنا ہے کہ باس کی جانب سے یہ میسج موصول ہونے پر ان کے رونگٹے کھڑے ہوگئے اور وہ جوابی میسج میں صرف یہ لکھ پائے ”جناب میں نے کیا کیا ہے؟“ بعد میں انہیں پتہ چلا کہ باس نے یہ میسج اپنی اہلیہ کے لئے لکھا تھا اور غلطی سے انہیں بھیج دیا۔ حمزہ نے یہ میسج سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کیا تو لوگ بہت محظوظ ہوئے اور اب تک اسے ایک لاکھ سے زائد بار ری ٹویٹ کیا جاچکا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -