مردم شماری کا ایک روزہ منفرد مرحلہ آج رات ہوگا

مردم شماری کا ایک روزہ منفرد مرحلہ آج رات ہوگا
مردم شماری کا ایک روزہ منفرد مرحلہ آج رات ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مردم شماری کا ایک روزہ منفرد مرحلہ آج رات ہوگا جس دوران کراچی کے 88سے زائد مقامات پر بے گھر افراد کو تلا ش کیا جائے گا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مردم شماری کا ایک روزہ انتہائی منفرد مرحلہ رات 10بجے شروع ہو گا اور صبح 4بجے تک جاری رہے گا جس میں بے گھر افراد کا اندراج کیا جائے گا ۔

مزید :

قومی -