ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کا کراچی سپرہائی وے ٹول پلازہ،ملحقہ علاقوں کا دورہ،شہرکے داخلی وخارجی راستوں کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت

ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کا کراچی سپرہائی وے ٹول پلازہ،ملحقہ علاقوں ...
ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کا کراچی سپرہائی وے ٹول پلازہ،ملحقہ علاقوں کا دورہ،شہرکے داخلی وخارجی راستوں کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعیدنے کراچی کے سپرہائی وے ٹول پلازہ اورملحقہ علاقوں کا دورہ کیا اور شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کردی۔

فوجی عدالتوں میں دو سالہ توسیع کے لیے آئین میں 28ویں ترمیم کا بل سینیٹ نے منظور کرلیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعیدنے کراچی کے سپرہائی وے ٹول پلازہ اورملحقہ علاقوں کے دورہ کے دوران ڈیوٹی پر موجود افسرا ن اور جوانوں سے ملاقات کی اور ان کا مورال بلند کیاجبکہ سیکٹرکمانڈرنے علاقے کی صورتحا ل اورامن وامان سے متعلق اقدامات پر ڈی جی رینجرز کوبریفنگ دی۔

مزید :

کراچی -