ٹوکیو ربڑ کے نرخوں میں اضافہ چینی ربڑ کے نرخ کم ہوگئے

ٹوکیو ربڑ کے نرخوں میں اضافہ چینی ربڑ کے نرخ کم ہوگئے

  

ٹوکیو(اے پی پی) بنچ مارک ٹوکیو ربڑ کے آنے والے مہینوں کے لئے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے تاہم چینی ربر کے نرخ کم ہوئے ہیں۔ٹوکیو ٹو کام ایکس چینج میں اگست کے لئے خام ربڑ کی سپلائی 1.1 فیصداضافے کے ساتھ 176.5 ین فی کلو گرام پر طے پائی،شنگھائی فیوچرز ایکسچینج میں مئی کے لئے ربڑ کی سپلائی 5.61 فیصد کمی کے ساتھ 11,020یوان پر طے پائی ۔

جبکہ سنگا پور سی کام ایکسچینج میں اپریل کے لئے ربڑ کی ترسیل 1.5 فیصد کمی کے ساتھ 132.1یو ایس سینٹ طے پائی۔

مزید :

کامرس -