معاوضے میں اضافہ کوئی جرم نہیں،نیلم منیر

معاوضے میں اضافہ کوئی جرم نہیں،نیلم منیر
معاوضے میں اضافہ کوئی جرم نہیں،نیلم منیر

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل نیلم منیرنے کہا ہے کہ معاوضہ میں اضافہ کرنا کوئی جرم نہیں‘ ماڈلنگ کے شعبہ میں نئے آنے والوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع ملنے سے ماڈلنگ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں فنکاروں سے جتنی محنت کروائی جاتی ہے اس کے مقابلے میں معاوضے انتہائی کم دیا جاتا ہے اس لئے اگر میرے سمیت دیگر لوگ حالات کو دیکھتے ہوئے معاوضے میں اضافہ کر رہے ہیں تو یہ کوئی جرم نہیں۔

مزید :

کلچر -