فنکاروں کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر شوبز حلقوں کا اظہار مسرت

فنکاروں کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر شوبز حلقوں کا اظہار مسرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( فلم رپورٹر) امان اللہ کوریوگرافر زرین پنا اور اداکار اسلم پرویز مرحوم کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر شوبز حلقوں میں مسرت کا اظہار کیا جارہا ہے‘ اس سلسلے میں نامور فلمی شخصیات ہدایتکار سید نور‘الطاف حسین‘ داؤد بٹ‘ فلم ایڈیٹر زیداے زلفی‘ اداکارہ بہار بیگم‘ نغمہ بیگم‘ صائمہ اور دیگر بہت سے فنکاروں نے آئندہ برس مزیدسینئر فنکاروں کو ایوارڈز دینے کے سلسلے کو جاری رکھنے اور اسے شفاف بنانے پرزور دیاہے۔

مزید :

کلچر -