نئی فلم ’’جیک پاٹ‘‘ کی نمائش مئی کے پہلے ہفتے میں متوقع

نئی فلم ’’جیک پاٹ‘‘ کی نمائش مئی کے پہلے ہفتے میں متوقع

  

لاہور( فلم رپورٹر)فلم ساز خرم ریاض اور ہدایتکار شعیب خان کی نئی فلم ’’جیک پاٹ‘‘ کی نمائش مئی کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے اس سلسلے میں تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں‘ فلم میں صنم چوہدری‘ نورحسن‘ ثناء نواز اور جاوید شیخ نے اہم کردار ادا کئے ہیں‘ فلم کی پبلسٹی جاری ہے اور سوشل میڈیا پر اس کے گانے اور ٹریلر کوبھی ریلیز کر دیا گیا ہے۔

مزید :

کلچر -