پاکستان اور سری لنکا ویمنز کے درمیان پہلا ٹی 20آج ہو گا

پاکستان اور سری لنکا ویمنز کے درمیان پہلا ٹی 20آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کولمبو (آئی این پی)پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا۔اس سے قبل پاکستان نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا۔