روبرٹ فرا اور جان کیبل میامی اوپن مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں

روبرٹ فرا اور جان کیبل میامی اوپن مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں

  

میامی (اے پی پی) روبرٹ فرا اور جان سیبسٹین کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ پری کوارٹر فائنل میں روبرٹ فرا اور جان کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی نے جنوبی کوریا کے ہیون چنگ اور ان کے اسرائیلی جوڑی دار ڈینس کوہرایا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -