ہیئر کے علا قہ عسکری الیو ن میں تین معصوم بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج

ہیئر کے علا قہ عسکری الیو ن میں تین معصوم بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج

لاہور (کر ائم رپو رٹر) ہیئر کے علا قہ عسکری الیو ن میں تین معصوم بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا ہے، یہ مقدمہ مقتول بچوں کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مقتول بچوں کی والدہ عنیقہ جو نہ صرف نشے کی عادی ہے بلکہ اپنے شوہر سے خلع لے چکی ہے نے اپنے ہی بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس نے تینوں بچوں کو ان کے منہ پر جائے نماز رکھ کر قتل کیا، دم گھٹنے سے بچوں کی موت واقعہ ہوئی جبکہ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمہ عنیقہ کا آشنا حسین مصطفی بھی پولیس کی حراست میں ہے جبکہ قتل کے اس مقدمہ کی تفتیش جاری ہے۔مز ید حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔

مزید : علاقائی