داتا دربارپولیس کی کارروائی بغیر لائسنسی اسلحہ سمیت ملزم گرفتار

داتا دربارپولیس کی کارروائی بغیر لائسنسی اسلحہ سمیت ملزم گرفتار

  

لاہور (کر ائم رپورٹر)داتا دربارپویس نے کاروائی کر کے بغیر لائسنسی اسلحہ سمیت ملزم گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے عبدالرحمن نامی شخص کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پسٹل بمعہ 100گولیاں برآمد کرتے اسلحہ آرڈیننس کے تحت کا مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -