اداکارہ میرا اور عتیق الرحمن کا نکاح شریعت کے مطابق پڑھایا: نکاح خواں

اداکارہ میرا اور عتیق الرحمن کا نکاح شریعت کے مطابق پڑھایا: نکاح خواں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ادکارہ میرا کی مشکلات میں ایک اور اضافہ ہوگیا،ادکارہ میرا کے نکاح کے متعلق نکاح خواں نے اپنا بیان قلمبند کروا دیا،حامد خاں نکاح خواں نے عدالت کو بتایا کہ میرا اور عتیق الرحمن کا نکاح خود گواہان کی موجودگی میں پڑھایا،ادکارہ میرا کا نکاح اسلامی شریعت کے مطابق پڑھایاہے، فیملی جج بابر ندیم نے نکاح خواں کا بیان قلمبند کرنے کے بعد ادکارہ میرا کے وکلاء ء کو بحث کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -