پرانی انارکلی : دہشت گردی سمیت دیگرسنگین مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

پرانی انارکلی : دہشت گردی سمیت دیگرسنگین مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)پرانی انارکلی کے علاقہ سے دہشت گردی سمیت دیگرسنگین مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار ،پولیس نے ملزم سے تفتیش کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق پرانی انارکلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردی اور اقدام قتل جیسی سنگین وارداتو ں میں ملوث ملزم زاہد عرف دودھو بٹ کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے ملزم پکڑ کر تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔

مزید : علاقائی