موٹی توند والے افسر و اہلکار دو ہفتوں میں خود کو فٹ کر لیں: آئی جی کا نیا حکم نامہ جاری

موٹی توند والے افسر و اہلکار دو ہفتوں میں خود کو فٹ کر لیں: آئی جی کا نیا حکم ...

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) آئی جی پنجاب عارف نواز نے موٹی توند والے افسران اور اہلکاروں کے لیے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ اہلکار دو ہفتوں کے اندر خود کو فٹ کریں۔حکم نامے کے مطابق ورزش کرو،کم کھاؤ، دوڑ لگاؤ ،کچھ بھی کرو۔موٹی توند،بڑھا ہوا پیٹ، اب نہیں۔ پنجاب پولیس کے موٹی توند والے افسران اور اہلکاروں کے لیے آئی جی پنجاب عارف نواز نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔

آئی جی پنجاب نے پنجاب کے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کر د یا۔

مزید :

علاقائی -