کاہنہ : حادثہ میں نامعلوم شخص ہلاک

کاہنہ : حادثہ میں نامعلوم شخص ہلاک

  

کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ میں مین فیروز پور روڈ پر حادثہ میں نا معلوم شخص ہلاک ہوگیا،متوفی بظاہر بھکاری معلوم ہوتا ہے۔ کاہنہ پولیس نے ضروری کا روائی کے بعد لاش مردہ خانے جمع کروادی ۔

مزید :

علاقائی -