کے پی کے احتساب کمیشن صوبائی وزیر کا رشتہ دار چلا رہا ہے ، اکبر ایس بابر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماء اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ گلی گلی میں شور ہے عمران خان کچھ اور ہے،خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف نے احتساب کمیشن کے ساتھ وہی کیا جیسے بلی کو دودھ کا رکھوالا رکھا جائے ، احتساب کمیشن کو صوبائی وزیر کا رشتہ دار چلا رہا ہے ،سپریم کورٹ اس بات کا نوٹس لے ، ان کے قول وفعل میں تضاد ہے، پا نا مہ کے معاملے کا احتساب سے کوئی تعلق نہیں یہ صرف سیاسی حریف کو گرانا تھا،تحریک انصاف کے اکاؤنٹس میں ہنڈی کے ذریعے پیسہ آیا، عمران خان پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جاسکتا، ثبوت موجود ہیں تو ادارے کیوں نہیں ہاتھ ڈالتے ، کیا یہ احتساب سے بالاتر ہے۔منگل کو الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہاکہ ساڑھے تین سال ہو گئے ہیں ہم انصاف کے ابھی بھی طلبگار ہیں ۔ عمران خان انصاف سے بھاگ رہے ہیں ، عمران خان مغرب کی جمہوری کی مثالیں دیتا ہے ، فرانس کے سابق صدر سرکوزی کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
کہ اس نے کیش فنڈ لیا تھا ، تحریک انصاف کے اکاؤنٹس میں ہنڈی کے ذریعے پیسہ آیا ، عمران خان پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جاسکتا ، کیا یہ احتساب سے بالاتر ہے ، ثبوتوں پر کاروئی کیوں نہیں ہو رہی ، ، انہوں

کے پی کے احتساب کمیشن صوبائی وزیر کا رشتہ دار چلا رہا ہے ، اکبر ایس بابر
اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماء اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ گلی گلی میں شور ہے عمران خان کچھ اور ہے،خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف نے احتساب کمیشن کے ساتھ وہی کیا جیسے بلی کو دودھ کا رکھوالا رکھا جائے ، احتساب کمیشن کو صوبائی وزیر کا رشتہ دار چلا رہا ہے ،سپریم کورٹ اس بات کا نوٹس لے ، ان کے قول وفعل میں تضاد ہے، پا نا مہ کے معاملے کا احتساب سے کوئی تعلق نہیں یہ صرف سیاسی حریف کو گرانا تھا،تحریک انصاف کے اکاؤنٹس میں ہنڈی کے ذریعے پیسہ آیا، عمران خان پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جاسکتا، ثبوت موجود ہیں تو ادارے کیوں نہیں ہاتھ ڈالتے ، کیا یہ احتساب سے بالاتر ہے۔منگل کو الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہاکہ ساڑھے تین سال ہو گئے ہیں ہم انصاف کے ابھی بھی طلبگار ہیں ۔ عمران خان انصاف سے بھاگ رہے ہیں ، عمران خان مغرب کی جمہوری کی مثالیں دیتا ہے ، فرانس کے سابق صدر سرکوزی کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
کہ اس نے کیش فنڈ لیا تھا ، تحریک انصاف کے اکاؤنٹس میں ہنڈی کے ذریعے پیسہ آیا ، عمران خان پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جاسکتا ، کیا یہ احتساب سے بالاتر ہے ، ثبوتوں پر کاروئی کیوں نہیں ہو رہی ، ، انہوں نے کہا کہ ہم نے سیاسی جماعتوں کو قانون کے دائرے میں لانا ہے انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ عمران خان قانون سے بالاتر ہے کیا میں اقوام متحدہ جاؤں جہاں مجھے انصاف ملے گا ، ثبوت موجود ہیں تو ادارے کیوں نہیں ہاتھ ڈالتے ، تحریک انصاف کے ایم پی اے نے کھلے عام کہا ہے کہا سینیٹ انتخابات میں مجھے پیسے دیئے گئے ، عمران خان کو پارٹی کی قیادت سے استعفی دینا چاہیئے ، انہوں نے کہا کہ گلی گلی میں شور ہے عمران خان کچھ اور ہے۔
اکبر ایس بابر

نے کہا کہ ہم نے سیاسی جماعتوں کو قانون کے دائرے میں لانا ہے انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ عمران خان قانون سے بالاتر ہے کیا میں اقوام متحدہ جاؤں جہاں مجھے انصاف ملے گا ، ثبوت موجود ہیں تو ادارے کیوں نہیں ہاتھ ڈالتے ، تحریک انصاف کے ایم پی اے نے کھلے عام کہا ہے کہا سینیٹ انتخابات میں مجھے پیسے دیئے گئے ، عمران خان کو پارٹی کی قیادت سے استعفی دینا چاہیئے ، انہوں نے کہا کہ گلی گلی میں شور ہے عمران خان کچھ اور ہے۔
اکبر ایس بابر

مزید :

علاقائی -