این اے 120:ضمنی الیکشن میں کاسٹ غیر مصدقہ ووٹوں کی منسوخی کیلئے دائر درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے بارے فیصلہ محفوظ

این اے 120:ضمنی الیکشن میں کاسٹ غیر مصدقہ ووٹوں کی منسوخی کیلئے دائر درخواست ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 120کے انتخابات میں ڈالے گئے غیر مصدقہ ووٹوں کی منسوخی کے لئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔جسٹس امین الدین خان نے کیس کی سماعت کی۔

این اے 120

مزید :

صفحہ آخر -