سپیڈو بسوں پرلگی شہباز شریف کی تصاویر اتارنے کیلئے دائردرخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

سپیڈو بسوں پرلگی شہباز شریف کی تصاویر اتارنے کیلئے دائردرخواست قابل سماعت ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی سپیڈو بسوں پر لگائی گئی تصاویر اتارنے کے لئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ جسٹس شاہد کریم نے مقامی شہری سید اظہر عباس کی درخواست پر سماعت کی۔

شہباز ؍تصاویر

مزید :

صفحہ آخر -