قائم علی شاہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

قائم علی شاہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

  

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ نے سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کے خلاف توہین عدالت درخواست خارج کردی منگل کے روز چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قائم علی شاہ کیخلاف دار توہین عدالت کیس کی سماعت کی، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قائم علی شاہ نے کیاکردیا وہ اب بزرگ ہو گے ہیں بچارے نے کچھ نہیں کیا بعد ازاں عدالت نے قائم علی شاہ کیخلاف درخواست کو غیر موثر قرار دیتے ہوے خارج کردیا ۔درخواست محمود اختر نقوی نے دائر کی تھی۔

مزید :

صفحہ آخر -