یوسف رضا گیلانی کی لاہور میں رہائشگاہ پر ٹیکس نادہندگی کا نوٹس چسپاں

یوسف رضا گیلانی کی لاہور میں رہائشگاہ پر ٹیکس نادہندگی کا نوٹس چسپاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے لگژری ٹیکس نادہندگی پر سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید یوسف رضا گیلانی کی صوبائی دارالحکومت میں واقع رہائش گاہ پر نوٹس چسپاں کر دیئے جس میں لکھا گیا ہے کہ اگر انہوں نے 4لاکھ روپے ٹیکس ادا نہ کیا تو ان کی رہائش گاہ کو سر بمہر کر دیا جائیگا۔

مزید :

صفحہ آخر -