لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان نے ایف ایف سی کے نئے ایم ڈی اور چیف ایگزیکٹیو کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان نے ایف ایف سی کے نئے ایم ڈی اور چیف ایگزیکٹیو کے ...

  

اسلام آباد(این این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) (ہلال امتیاز ملٹری) طارق خان کو ایف ایف سی کا نیا ایم ڈی اور چیف ایگزیکٹیو مقرر کر دیا گیا ہے ۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان کو لیفٹیننٹ جنرل (ر)(ہلال امتیاز ملٹری) شفقات احمد کی جگہ تعینات کیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -