ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی پراسرار موت وزیر اعلیٰ کے حکم پر جے آئی ٹی تشکیل

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی پراسرار موت وزیر اعلیٰ کے حکم پر جے آئی ٹی تشکیل

  

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)وزیر اعلیٰ کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی پراسرار موت پر جے آئی ٹی بنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات روشنی میں جے آئی ٹی ٹیم تشکیل دے دی گئی جس میں سربراہاں آر پی او گوجرانوالہ اشفاق خان ، آرپی ملتان محمد ادریس ، ایس پی سول لائن رانا افضل ڈی ایس پی سیٹلایٹ ٹاؤن زکریہ یوسف ، ڈی ایس پی سی آئی اے عمران عباس چڈھر، ڈی ایس پی لیگل محمود الحسن گیلانی ، ایس ایچ او سول لائن گوہر عباس بھٹی اور سب انسپکٹر خرم شامل ہیں۔

جے آئی ٹی تشکیل

مزید :

صفحہ اول -