سینئر ڈاکٹروں نے لاش وینٹی لیٹر پر لگا کر تمام ڈاکٹرز،گارڈز وارڈ بوائز کو فرار کا موقع دیا، لواحقین

سینئر ڈاکٹروں نے لاش وینٹی لیٹر پر لگا کر تمام ڈاکٹرز،گارڈز وارڈ بوائز کو ...

  

لاہور(کرائم رپورٹر) لواحقین نے الزام عائد لیا ہے سنیل سلیم ڈاکٹروں اور عملے کے تشدد سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا تھا لیکن کچھ سینئر ڈاکٹروں نے اس کی لاش وینٹیلیٹر پر لگا کر تمام ڈاکٹروں وارڈ بوائز اور سکیورٹی گارڈز کو فرار ہونے کا موقع دیا جس کے بعد رات3بجے ہمیں بتایا گیا کہ سنیل جاں بحق ہوگیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -