بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس ڈیٹ شیٹ

بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس ڈیٹ شیٹ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس(ایم ایل ٹی)(آنرز)(چار سالہ پروگرام)پارٹ ون اور ٹواینول2017ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4