بی اے /بی ایس سی کمپوزٹ اور بی اے کے امتحانات کیلئے رول نمبر سلپس جاری

بی اے /بی ایس سی کمپوزٹ اور بی اے کے امتحانات کیلئے رول نمبر سلپس جاری

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 5اپریل 2018ء سے شروع ہونے والے بی اے /بی ایس سی کمپوزٹ اور بی اے/بی ایس سی پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2018ء کیلئے رول نمبر سلپس امیدواروں کو بھجوا دی ہیں۔تاہم جن طلباؤ طالبات کو ابھی تک رول نمبر سلپ نہیں ملی وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے بی اے /بی ایس سی برانچ کمرہ نمبر(58) نیوکیمپس میں قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے ہمراہ آکر ڈوپلیکیٹ رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -