وزیر خزانہ کی سرکاری دفاتر میں عوامی مسائل کے حل کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی ہدایت

وزیر خزانہ کی سرکاری دفاتر میں عوامی مسائل کے حل کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کی ...

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختو نخوا کے وزیروزیر خزانہ مظفر سید ایڈو کیٹ نے ہدایت کی ہے کہ سر کا ری دفا تر میں عوامی سا ئلین کے مسا ئل کو حل کر نے کیلئے آسا نیا ں پیدا کی جا ئیں اور حکو مت کے ویژن اور پا لیسیو ں کے مطا بق بلا کسی تعطل شہر یو ں کو عوامی خد ما ت فرا ہم کی جا ئیں تا کہ لو گو ں کے مسا ئل کا صحیح ازالہ ہو سکے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے منگل کے روز اپنے دفتر پشا ور میں ملک غزن خا ن کی سر براہی میں مد ین سوات کے ایک نما ئندہ وفد اور دیر پا ئیں سے آئے ہو ئے متعدد عوامی و فو د کے مسا ئل سننے پر متعلقہ حکا م کو احکا ما ت جا ری کر تے ہو ئے کیا۔ ملا قا ت کے دورا ن عوامی وفود نے صو با ئی وزیر کو محکمہ پو لیس، تعلیم، جنگلا ت اور دیگر سر کا ری محکمہ جا ت سے متعلق درپیش بعض مسا ئل سے آگا ہ کیا اور انکے حل کیلئے صوبا ئی وزیر سے اقدا ما ت اُٹھا نے میں مدد چا ہی۔ صوبا ئی وزیر نے اس سلسلے میں تمام محکمہ جا ت کے متعلقہ حکا م کو فو ری طو ر پر احکا ما ت جا ری کئے اور عوام کو درپیش مسا ئل کے جلد ازالے کیلئے ہدایت کی۔ اُنہو ں نے کہا کہ تما م وزراء اور حکو متی نما ئندوں کے دفا تر عوام کیلئے ہمہ وقت کھلے ہیں اور جمہو ری نظا م کا فا ئدہ بھی یہی ہو تا ہے کہ عوام اور حکو مت کا ایک دوسر ے کے سا تھ برا ہ راست رابطہ ہو تا ہے۔ اُنہو ں نے کہا کہ عوامی خدمت میں کو ئی کسر با قی نہیں رکھی جا ئے گی۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -