ٹیچر فیاض کے والد جمال انتقال کرگئے

ٹیچر فیاض کے والد جمال انتقال کرگئے

  

صوابی ( بیورورپورٹ )ٹیچر فیاض کے والد جمال انتقال کرگئے ،انہیں آبائی قبرستان مرغز میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحوم ٹیچر الطاف کے بھی والد تھے ،ان کی رسم قل کل بروز جمعرات مرغز میں ادا کی جائے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -