نوشہرہ ،ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات 31 مارچ کو ہوں گے

نوشہرہ ،ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات 31 مارچ کو ہوں گے

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ) نوشہرہ ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات جو کہ 31مارچ کو منعقد ہونے والے ہیں میں ملگری وکیلان کے پانچ عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ان کے مقابلے میں کسی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے تفصیلات کے مطابق 31 مارچ کو نوشہرہ میں ہونے والے ڈسٹرکٹ بار کے ملگری وکیلان کے جائنٹ سیکرٹری محمدعرفان ایڈوکیٹ، لائبریرین سیکرٹری نجم الرحمن، ایگزیکٹیو ممبر ملک انوارالحق ایڈوکیٹ، طارق محمد ایڈوکیٹ، ایگزیکٹوممبر اور ظاہر شاہ ایڈوکیٹ بھی ایگزیکٹیو ممبر منتخب ہوگئے ۔

Back to Conversion Tool

مزید :

پشاورصفحہ آخر -