پشتو زبان کے ممتاز شاعر امیر محمد خان خادم کو صدمہ، جواں سال نواسہ چل بسا

پشتو زبان کے ممتاز شاعر امیر محمد خان خادم کو صدمہ، جواں سال نواسہ چل بسا

  

ٹوپی ( نامہ نگار) پشتو زبان کے ممتاز شاعر امیر محمد خان خادم کو صدمہ، جواں سال نواسہ چل بسا، تفصیل کے مطابق پشتو کے معروف شاعر اور کئی کتابوں کے منصف امیر محمد خان خادم کا جواں سال نواسہ حمزہ فدا وفات پاگیا ہے۔ مرحوم کا جنازہ منگل کو صبح 11بجے یعقوبی میں ادا کیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی، مذہبی، سماجی، ادبی اور صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مرحوم ارشد علی، وقار علی اور عادل محمد کے بھتیجے تھے۔رسم قل جمعرات کو ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -