وزیر اعلیٰ کی نور شیر آفریدی کی نانی کی وفات پر تعزیت

وزیر اعلیٰ کی نور شیر آفریدی کی نانی کی وفات پر تعزیت

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سوشل میڈیا انچارج نور شیرآفریدی کی نانی کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -